بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا کی نئی لہر ، پاکستان میں تعلیمی ادارے بند کیے جا رہےہیں ؟ اعلان کردیا گیا

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  11:09

کرونا کی نئی لہر ، پاکستان میں تعلیمی ادارے بند کیے جا رہےہیں ؟ اعلان کردیا گیا ۔۔۔وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں صوبوں کے

صوبائی وزرائے تعلیم نے ویڈیو لنکس پر شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایا کے ملک بھر میں پرائمری سکول شیڈول کے مطابق 30 ستمبر کو ہی کھولے جائیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اجلاس

میں بیج مارک قرار دینے والے سکولوں کے لئے کرونا کے دو کیسز کی شرط لازم رکھی گئی ہے۔ دو کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ سکول کالج یا یونیورسٹی کو پانچ روز کے لئے بند کیا جاسکے گا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎