بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کویت کا امریکی صدر کے منہ پرکراراتھپڑ ، امیرترین عرب ملک نے ٹرمپ کوبڑاجھٹکادیدیا،صاف انکار

  بدھ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2020  |  18:20

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز وائٹ ہائوس کی پریس بریفنگ کے دوران اعلان کیاتھاکہ کویت اسرائیل کوتسلیم کرنے والااگلاعر ب ملک ہوگاتاہم کویت نے اپنے حوالے سے چلنے والی ان خبروں کی تردیدکردی۔کویتی اخبارالقبس نے حکومتی ذرائع کے حوالےسے دعویٰ کیاہے کہ کویت کااسرائیل کوتسلیم کرنے

موقف بالکل صاف اورواضح ہے ہم اسرائیل کوکسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔اورکویت اس حوالے سے کسی قسم کابیرونی دبائوبرداشت نہیں کرے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎