بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب میں 12 ربیع الاول کس تاریخ کو ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  1:54

ربیع الاول کا مہینہ بہت برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس اسلامی مہینے کے دوران ہی خاتم النبیین حضرت محمد کی ولادت باسعادت ہوئی ۔ جس کے باعث دُنیا کی بڑی آبادی گمراہی اور شرک کے اندھیروں سے نکل کر توحید اور حق کے راستے پر گامزن ہوئی۔ دُنیا بھر کے مسلمان نبی کریم کی ذات سے اپنی جان و مال اور اولاد سے بڑھ کر اُنسیت اور احترام رکھتے ہیں

اور ان کی ناموس کو اپنے والدین کی عزت سے بھی بڑھ کر جانتے ہیں۔اُمتِ مُسلمہ کو ربیع الاول کے مہینے کا خصوصی طور پر انتظار ہوتا

ہے کیونکہ اس ماہ کی بارہ تاریخ کو وہ نبی کریم کی ولادت مُبارکہ کا جشن مناتے ہیں ۔ سعودی عرب میں ربیع الاول کے مہینے کی آغاز کی عیسوی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جدہ کی فلکیاتی علوم کی سوسائٹی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم ربیع الاول    18 اکتوبر2020ء کو ہو گا جو کہ اتوار کے روز ہو گی۔سوسائٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ

جمعہ 29 صفر بمطابق 16 اکتوبر کو شام 5 بجکر 56 منٹ پر چاند، سورج کے ساتھ ڈوب جائے گا۔اسی رات ’اسی رات 10 بجکر 31 منٹ پر چاند اور سورج افق کی ایک ہی منزل پر ہوں گے جبکہ اگلے دن یعنی ہفتہ 17 اکتوبر کو سورج شام 5 بجکر 55 منٹ پر غروب ہوگا جبکہ ربیع الاول کے ہلال کی پیدائش ہوگی‘۔’نیا چاند شام 6 بجکر 40 منٹ پر افق پر ہوگا اور انسانی آنکھ سے دیکھا جائے گا۔اس اعتبار سے 12 ربیع الاول 29 اکتوبر 2020ء کو بروز اتوار ہو گی۔ دیگر کئی ممالک میں بھی 12 ربیع الاول اسی تاریخ کو ہونے کا امکان ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎