بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سوناعوام کی پہنچ سےد ورہونے لگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  2:11

شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر زبردست اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جمعہ کے روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا مزید مہنگا ہونے کا سلسلہ تاحال برقرار ہے،

جمعہ کے روز سونا 200 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 16 ہزار روپے میں فروخت ہوا اور بائیس قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 6 ہزار333 روپے میں فروخت کیا گیا۔اسی طرح اکیس قیراط

فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 1 ہزار500 روپے رہے جبکہ چاندی 40 روپے بڑھ کر 1230 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔ خواتین صارفین نے سونے کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خواتین کا کہنا ہے کہ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر نکل گیا ہے۔ یاد رہے دو روز قبل صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا، جمعہ کے روز سونا 200 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 16 ہزار روپے میں فروخت ہوا اور بائیس قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 6 ہزار333 روپے میں فروخت کیا گیا۔اسی طرح اکیس قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 1 ہزار500 روپے رہے جبکہ

چاندی 40 روپے بڑھ کر 1230 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔ خواتین صارفین نے سونے کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر نکل گیا ہے۔ یاد رہے دو روز قبل صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎