بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ربیع الا ول کےپہلے 3دن یہ مختصر سا وظیفہ کر لیں ، بے تحاشہ رزق حاصل ہوگا

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:11

ربیع الاول کی برکت سے مال دولت اور رزق میں اضافے کا مجرب وظیفہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے جس کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور اسی مناسبت سے ہم آج آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے والے ہیں کہ جب اس ماہ مبارک کہ چاند طلوع ہو تو اسے دیکھ کر یہ وظیفہ کر لیا جائے تو

اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی ہر جائز حاجت پوری فرمائے گا اور آپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے گا۔ اور جو بندہ کسی بھی

پریشانی میں مبتلا ہو گا تو اس کی ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ اور اس کا سارا سال خوشحالی میں گزرےگا۔ اگر کوئی یہ وظیفہ پہلی ربیع الاول کو نہ پڑھ سکے تو دوسری تیسری ربع الاول کو بھی پڑھ سکتا ہے نہایت ہی آزمودا اور مجرب وظیفہ ہے۔ رزق میں اضافے اور ہر جائز حاجت کا وظیفہ کا طریقہ۔ پہلے 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ یا اللہ یا رحیم یا کریم یہ پڑھنے کے بعد میں بھی 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس وظیفہ کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے پہلی ربیع الاول کا چاند دیکھ کر سب سے پہلے مسنون دعا پڑھیں جو

مسند احم ، ترمزی، مسند ابو یعلی اور مستدرک امام حاکم ودیگر کتب حدیث میں ہے۔ اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِّيْ وَرَبُّکَ اﷲُ ۔ اس دعا کو پڑھنے کے بعد مزکورہ بالاوظیفہ اول آخر درود شریف کے ساتھ 333 بار پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں انشاءاللہ مال و دولت میں اظافہ کے ساتھ ہر جائز حاجت پوری ہوگی اور سارا سال خوشحالی میں گزرے گا۔ اس عمل کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ کو زیادہ فائدہ ہوسکے۔ پیارے مسلمان بھائیو کسی بھی وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے زیل میں دی گئی یدایت کو اچھی طرھ زہن نشین کرلیں۔

نماز باجماعت کا اہتمام کریں۔ اگر ممکن ہوتو نماز تہجد بھی ادا کریں نیز دیگر فرائض کی بھی پابندی کیجئے۔ اللہ تعالی پر مکمل یقین اور بھروسے کے ساتھ وظیفہ شروع کریں کیونکہ جب تک آپ کا یقین پختہ نہیں ہو گا اس وقت تک وظیفے کا اثر نہیں ہوگا۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اس بات کی مکمل یقین دہانی کرلیں کہ آپ جو وظیفہ کر رہے ہیں اس کا تلفظ درست ہے۔ جب

بھی کوئی وظیفہ پڑھیں تو اتنی آواز سے پڑھیں کہ آپ کے کانوں تک آواز آئے۔ ہر وظیفہ وعمل سے پہلے اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف ظرور پڑھیں۔ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدابندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎