بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ابو جی صفدر پکڑے گئے، اب کیا کریں؟ مریم نواز کا فون پر رابطہ، نوازشریف نے کیا جواب دے دیا؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:25

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے شوہر کی گرفتاری کے بعد اپنے والد نواز شریف سے لندن میں رابطہ کر لیا ہے۔ مریم نواز نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،

مریم نواز نے اپنے والد کو اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا،نوازشریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کو سخت مؤقف اختیار کرنے کی ہدایت کی ۔ٹیلی فونک گفتگو میں کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت کے حوالے سے بھی

مشاورت کی گئی، نواز شریف نے ہدایت کی کہ جلد از جلد میرے داماد کی ضمانت کروائی جائے۔ نواز شریف نے مریم اور دیگر رہنماوں کو ثابت قدم رپنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ

ایک دن حق کی فتح ہوگی، کیپٹن ر صفدر کو سیشن کورٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، ن لیگی رہنما اور وکلا عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎