بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ائیر ہوسٹس جہاز میں ہاتھ پیچھے کیوں باندھتی ہیں؟

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:30

آپ نے ہوائی سفر کے دوران اکثر دیکھا ہوگا، آپ جب بھی جہاز کے اندر داخل ہوتے ہیں تو جہاز کا عملہ آپ سے گرمجوشی اور خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے، اور آپ کی نشست تک آپ کی رہنمائی کرتا ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہوائی میزبانوں نے اپنے ہاتھ پیچھے باندھے ہوتے ہیں کیونکہ

انہوں نے اپنے ہاتھ میں کچھ پکڑا ہوتا ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے شائد کوئی ہتھیار ہو مگر ایسا نہیں ہے۔جہاز کے عملے کی جہاں اور بہت ساری ذمہ داریاں ہوتی ہیں وہاں

ایک ذمہ داری یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ جہاز میں سوار ہونے والے مسافران کی تعداد کو شُمار کریں اور اُن کی سیٹ تک رہنمائی کریں۔

مسافروں سے گفتگو کے دوران اُن کو شُمار کرنا ایک مُشکل کام ہے جس میں غلطی کا اندیشہ رہتا ہے اس لئے فضائی میزبان ایک کاؤنٹر اپنے ہاتھ میں رکھتی ہیں اور ہاتھ کو پیچھے باندھ کر جہاں آپ کی رہنمائی کرتی ہیں وہیں مہارت سے آپ کا شُمار بھی کرتی ہیں۔ آئندہ آپ ان سے ملیں اور دیکھیں کہ ان کے ہاتھ پیچھے بندھے ہیں تو جان جائیے گا آپ کی گنتی ہو رہی ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎