بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فیصل آباد میں ڈاکٹروں نے کرونا کی ایک مریضہ کا علاج شروع کیا تو کون سا ہولناک واقعہ پیش آگیا ہر طرف خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:46

الائیڈ ہسپتال میں کرونا کی مشتبہ مریضہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں علامہ اقبال کالونی کی 80 سالہ رضیہ بی بی زوجہ رمضان کو نزلہ زکام اور

بخار ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کروایا گیا تو جہاں پر ڈاکٹروں نے کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر مشتبہ مریض قرار دیتے ہوئے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے گئے، تاہم کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی مذکورہ ادھیڑ عمر خاتون زندگی کی بازی ہار گئی یا میرے مالک

! ہم پر رحم


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎