بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیوی کو منانے کیلئے کالا جادو کرانےوالےشوہر کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا؟ 25لاکھ روپے کا چونا لگ گیا ، یہ کیسے ہوا ؟جانیے تفصیل

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:48

فیصل آباد میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے کالا جادو کرانے والے شوہر سے 25 لاکھ مالیت کا مبینہ فراڈ ہوگیا جبکہ متاثرہ شہری نے جعلی عامل گروہ کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی ہے۔محسن شہزاد نامی شہری نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اشتہار کے ذریعے عامل سے رابطہ کیا تھا۔

متاثرہ شہری نے درخواست میں موقف دیا کہ جعلساز گروہ نے کالے جادو کے ماہر عامل بن کر سوا آٹھ لاکھ روپے نقد لیے جبکہ ملزمان نے عملیات کے لیے 15 تولے زیورات بھی ہتھیالیے۔محسن شہزاد

نامی شہری نے بتایا کہ ملزمان نے 3 لاکھ 75 ہزار آن لائن، 5 لاکھ نقدی اور زیورات خود وصول کیے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے تھانہ ڈجکوٹ میں باپ بیٹوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎