بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے کیلئے 5 سیکنڈ کا یہ عمل کرلیں

  بدھ‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:20

آپ جلد ہی سمارٹ نظر آنے لگیں گے اس عمل کو آپ روزانہ باقائدگی کے ساتھ کریںاور کوشش کر یں اس عمل کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے تاکہ دوسرے بھی اس عمل سے فائدہ حاصل کرسکیں۔ پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔

 جس نے ہر مرد و عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اگرچہ بڑھے ہوئے پیٹ کے حامل افراد بہت سے ٹوٹکے تو آزمائے ہیں لیکن وہ بہت کم ہی کامیاب ہو پاتے ہیں- ہم آپ کو آج چند ایسے

مشروبات کے بارے جن کا استعمال کر کے آپ اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں- یہمشروبات کم کیلوریز پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن پیٹ کو تیزی کے ساتھ یا مختصر وقت میں کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں- Black and Green Tea سبز چائے کا استعمال ایسے افراد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں- یہ چائے جسم میں موجود کیلوریز کو جلاتی ہے اور میٹابولک ںظام کو تیز کرتی ہے- سبز چائے دوسرے مشروبات کی نسبت 43 فیصد زیادہ کیلوریز جلانے کی صلاحیت رکھتی ہے- اور یہی خصوصیات کالی چائے میں بھی موجود ہوتی ہیں-

 اگر آپ پیٹ کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ چائے آپ کے لیے بہترین ہے- Vegetable Juice سبزیوں کا استعمال صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے اس لیے انہیں اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائیں- لیکن اگر سبزیوں کا رس پیا جائے تو یہ نہ صرف دل و دماغ کو فرحت و تازگی بخشتا ہے بلکہ کیلوریز جلاںے میں مؤثر بھی ثابت ہوتا ہے- جس کے بعد آپ کا پیٹ کم ہوسکتا ہے- آپ جلد ہی سمارٹ نظر آنے لگیں گے اس عمل کو آپ روزانہ باقائدگی کے ساتھ کریںاور کوشش کر یں اس عمل کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے تاکہ دوسرے بھی اس عمل سے فائدہ حاصل کرسکیں۔ پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔ جس نے ہر مرد و عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اگرچہ بڑھے ہوئے پیٹ کے حامل افراد بہت سے ٹوٹکے تو آزمائے ہیں لیکن وہ بہت کم ہی کامیاب ہو پاتے ہیں-

 ہم آپ کو آج چند ایسے مشروبات کے بارے میں بتائیں گے جن کا استعمال کر کے آپ اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں- یہمشروبات

کم کیلوریز پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن پیٹ کو تیزی کے ساتھ یا مختصر وقت میں کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں Black and Green Tea سبز چائے کا استعمال ایسے افراد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں- یہ چائے جسم میں موجود کیلوریز کو جلاتی ہے اور میٹابولک ںظام کو تیز کرتی ہے-

سبز چائے دوسرے مشروبات کی نسبت 43 فیصد زیادہ کیلوریز جلانے کی صلاحیت رکھتی ہے- اور یہی خصوصیات کالی چائے میں بھی موجود ہوتی ہیں- اگر آپ پیٹ کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ چائے آپ کے لیے بہترین ہے Vegetable Juice سبزیوں کا استعمال صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے اس لیے انہیں اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائیں- لیکن اگر سبزیوں کا رس پیا جائے تو یہ نہ صرف دل و دماغ کو فرحت و تازگی بخشتا ہے بلکہ کیلوریز جلاںے میں مؤثر بھی ثابت ہوتا ہے- جس کے بعد آپ کا پیٹ کم ہوسکتا ہے- اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎