بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شادی سے پہلے ہی میں ماں بننے والی تھی اس لئے ۔۔۔!!! معروف اداکارہ نے شرمناک انکشاف کردیا

  جمعرات‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:44

بولی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے گزشتہ سال 10 مئی کو اپنے دوست اور ساتھی اداکار انگت بیدی سے خفیہ شادی کی تھی، جس کے بعد ایسی خبریں سامنے آئیں تھیں کہ اداکارہ نے اس لیے جلد اور خفیہ شادی کی کیوں کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔تاہم نیہا اور ان کے شوہر، دونوں نے ہی اس خبر کو بے بنیاد ٹھہرایا تھا۔

تاہم چند ماہ بعد ہی ان دونوں نے اعلان کیا کہ ان کے گھر اولاد کی پیدائش متوقع ہے۔اب خود انگت بیدی نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں

نے نیہا سے جلد اور خفیہ شادی اس لیے ہی کی تھی کیوں کہ اداکارہ ماں بننے والی تھیں۔انگت بیدی اپنی اہلیہ کے شو نو فلٹر نیہا میں مہمان بن کر شریک ہوئے۔اس انٹرویو کی ایک ویڈیو نیہا دھوپیا نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی۔

اس دوران نیہا نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنے اور ان کے والدین کو شادی کے لیے کیسے منایا۔اس پر انگت بیدی نے بتایا کہ میں نے بس یہی کہا کہ ہم والدین بننے والے ہیں، پہلے سب حیران ہوگئے پھر بہت ڈانٹ پڑی۔اداکار نے مزید کہا کہ مجھے اندازہ ہورہا تھا کہ وہ ایسی خبر سننے کے لیے تیار نہیں تھے، انہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ تم ماں بننے والی ہو۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں نیہا دھوپیا نے خود بھی بتایا تھا کہ انہوں نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر کو اس لیے خفیہ رکھا کیوں کہ وہ خوف زدہ تھی کہ انہیں انڈسٹری میں کوئی کام نہیں دے گا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎