بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لڑکی نے کہا ” سر مجھے خارش ہوتی ہے۔۔۔” عدالت نے جواب دیا ” بیٹا وہ تو آدھے پاکستان کو ہوتی ہے ، پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ

  جمعرات‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:49

ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی کی درخواست لے کر عدالت کے رو برو آن کھڑی ہوئی اور اپنی اس خواہش کی حیران کن وجہ بتا دی ۔سماعت ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی،،درخواست گزار

یسرا وحید اپنے وکیل راجا رضوان عباسی کے ساتھ پیش ہوئیں،،جی آپ بتائیں کے آپ جنس تبدیل کیوں کرنا چاہتی ہو، جسٹس میاں گل حسن اورنگ کا استفسار ،مجھے خارش ہوتی ہے، یسرا وحید کا عدالت کو جواب،آدھے پاکستان کو خارش ہوتی ہے، جسٹس میاں گل حسن

اورنگ کے ریمارکس ،عدالت میں تمام وکلا اور سائلین کے قہقے،13 سال کی عمر میں جنیاتی تبدیلی محسوس کرنے پر ڈاکٹرز سے چیک کرایا، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،چیک اپ کے بعد ڈاکٹروں نے جنس تبدیلی تک ملتوی کر دی گئی،کیلئے “

ری اسائنمنٹ سرجری” تجویز کی، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،ڈاکٹرون کی جانب سے سرجری کی تجویز کے بعد سے ذہنی اذیت کا شکار ہوں، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ ،جنس تبدیلی کیلئے سرجری کے اخراجات کا بندوبست کر لیا ہے، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،جنس تبدیلی کے بعد نادرا ریکارڈ، ووٹر لسٹ اور تعلیمی سرٹیفکیٹس پر نام کی تبدیلی میں قانونی روکاوٹیں ہو سکتی ہیں، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت تمام اداروں کو نام اور جنس کی تبدیلی کیلئے حکم جاری کرے، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ یسرا وحید کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرایا گیا،


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎