بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سرگودھا میں قبرستان میں لاشوں کو دفناتے ہی چند منٹ میں کون گھس کر کھا جاتا ہے،، ،دیکھ کر آپ کانپ اُٹھیں گے

  جمعرات‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:51

سرگودھا کے قبرستان میں ہزاروں ’نیولوں ‘نے بسیرا کر لیاہے جس کے باعث شہری دن میں بھی قبرستان آنے سے گھبراتے ہیں ، نیولے تدفین کے بعد مردے کا گوشت کھا جاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے مقامی قبرستان میں نیولوں نے بسیرا کر لیاہے جو کہ

مردے کی تدفین کے دس سے پندرہ منٹ کے بعد یک دم اکھٹے ہوتے ہیں اور قبر میں داخل ہو جاتے ہیں جس کے بعد وہ مردوں کا گوشت کھا جاتے ہیں ،قبرستان کی انتظامیہ حرکت میں نہ آئی تو اہل علاقہ نے خود ہی اس سے نمٹنے

کی ٹھانی اور

 قبرستان میں مختلف جگہوں پر پنجروں میں گوشت ڈال کر رکھ دیاہے جس کے باعث انہوں نے اب تک 15سے 20کے درمیان نیولوں کو پکڑ لیاہے اور انہیں شہر سے باہر چھوڑ آئے ہیں جبکہ اب بھی بڑی تعداد میں نیولے قبرستان میں موجود ہیں ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎