بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟جانیے

  جمعرات‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:51

پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟جان کر آپ اسے خریدنے سے توبہ کر لیں گے ۔۔۔ایک تحقیق میں ماہرین نے ایل ای ڈی بلب سے پہنچنے والے نقصان اور تکلیف کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے انکشاف میں کہا گیا ہے کہ

 ایل ای ڈی بلب کے بے پناہ ٹمٹانے کے باعث لوگوں میں سردرد کی شکایت عام بہتہوتی ہے۔ یہ انکشاف برطانوی ایکسز یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں کیا جس میں کہا گیا کہ صرف 20 منٹ تک

ہی یہ بلب جلانے سے گھر میں بیٹھے لوگوں کا سر چکرانے لگ جاتا ہے۔ اس حوالےسے ماہرین نے کہا کہ

 عام طور پر ٹیوب لائٹس ٹمٹماہٹ کے ساتھ 35 فیصد تک مدھم ہوجاتی ہیں جبکہ ایل ای ڈی بلبس 100 فیصد تک مدھم ہو جاتے ہیں۔ خیال رہے کہ ایل ای ڈی بلب کی ٹمٹماہٹ روایتی بلبوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ہی تمام تر وجوہات کی وجہ سے جن افراد کی آنکھوں کو ٹمٹماہٹ برداشت نہیں ہوتی ان کے سر میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎