بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک چرسی کا بھائی مر گیا تو اس نے ایک عجیب طریقہ سے اپنی بھابھی کو اطلاع دی

  جمعہ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:25

ایک چرسی کابھائی فوت ہوگیا تو اس کو بڑی پریشانی لگی کہ اب کیا کریں اور کیسے اپنی بھابھی کو یہ اطلاع دیں‌. خیر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس کے دل میں‌ایک خیال آیا . اس نے دوستوں سے کہا کہ میت کو اٹھاؤ اور گھر کے باہر رکھ دو جب تک میں‌آواز نہ دوں‌تو تم میت کو گھر میں‌مت لانا .

دوستوں نے اس کے بھائی کی میت اٹھائی اور ویسے ہی کیا . اب چرسی گھر میں‌گیا اور بھابھی سےکہنے لگا. بھابھی !بھائی نے سارے پیسے جوئے میں ہاردیئے، وہ بولی، اللہ اس کی

زندگی برباد کرے، چرسی کہنے لگا۔۔۔ بھائی نے اپنا گھر بھی بیچ ڈالا ۔۔۔وہ بولی ، اللہ اس کی عمر کو روگ لگائے۔۔۔ چرسی پھر کہنے لگا، بھائی نے ایک اور شادی کرلی ہے۔۔۔وہ بولی،

اللہ کرے مرے ،میں اب اس کا مرا منہ بھی نہیں دیکھوں گی۔۔۔ چرسی نے باہر کے دروازے کی طرف منہ کیا اور زوردار آواز میں بولا۔۔۔بھائیو،اب میت اندر لے آؤ یوں اس نے سلیقہ سےبھائی کی میت کی اطلاع اپنی بھابھی کو دیں کہ اس کو بھی یقین ہو گیا کہ اس کی زبان انتہائی کالی ہے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎