بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یا اللہ خیر، لڑکی کے گلے میں درد: ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو کون سا کیڑا موجود تھا؟ ایسی خبر پہلے کبھی کسی نے نہ سنی تھی

  پیر‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2020  |  22:51

جاپان میں ایک لڑکی گلے میں درد کی شکایت کے ساتھ ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو گلے میں ایک ایسے کیڑے کی موجودگی کا انکشاف ہوا کہ ڈاکٹر کے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہو گیا۔ دی گارڈین کے مطابق اس لڑکی کا تعلق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے تھا

جہاں وہ سینٹ لوک انٹرنیشنل ہسپتال میں گئی جہاں ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو پتا چلا کہ اس کے گلے میں جیتا جاگتا 4سینٹی میٹر لمبا کیڑا (Nematode roundworm)موجود تھا۔خاتون کا علاج کرنے والے ڈاکٹر وں کا کہنا تھا کہ ”یہ کیڑا خاتون کے

گلے کی بائیں گلٹی (Tonsil) میں موجود تھا جو ممکنہ طور پر کچی یا کم پکی ہوئی مچھلی کھانے سے اس کے گلے میں گیا۔ یہ ورم کا چوتھی سٹیج کا لاروا تھا اور

 اگر اسے بروقت نہ نکالا جاتا تو اس کا سائز بڑھ جاتا اور انفیکشن سے خاتون کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔“ ڈاکٹروں نے خاتون کے گلے سے یہ کیڑا نکال دیا جس سے اس کی حالت فوری طور پرٹھیک ہونی شروع ہو گئی۔ واضح رہے کہ جاپان میں کئی ایسی ڈشز ہیں جن میں کم پکی ہوئی مچھلی استعمال ہوتی ہے چنانچہ وہاں ایسے کیسز عام دیکھے جاتے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎