بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر5 تعطیلات کا اعلان

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:30

قبائلی ضلع کرم میں عیدمیلادالنبی ؐکے موقع پرہفتہ وار دو چھٹیوں سمیت پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق امسال عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پر ضلع بھر میں تمام دفاتر اور ادارے 10 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول بمطابق 28 اکتوبرتا30 اکتوبر2020 تک بندرہیں گے

 تاہم جن تعلیمی اداروں میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یا دیگر امتحانات جاری ہیں وہ بدستور کھلے رہیں گے۔اعلامیہ کے مطابق 10 ربیع الاول اور 11 ربیع الاول بمطابق 28 اور29 اکتوبر2020 مقامی تعطیلات ہوں گی جبکہ 12 ربیع الاول بمطابق

30 اکتوبر2020 عام تعطیل ہوگی۔اسی طرح ہفتہ اور

 اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث قبائلی ضلع کرم میں عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرسرکاری اور نجی دفاتر کے افسر اور اہلکار پانچ روزہ تعطیلات منائیں گے تاہم اعلامیہ کے مطابق عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرجن اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ کسی قسم کی چھٹی نہیں کرسکیں گے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎