بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ عدالت نے اعلان کردیا

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:31

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان نے بریت کی استدعا کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وکیل عبداللہ بابر اعوان ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرائے۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ

 کسی گواہ نے عمران خان کے مقدمے میں ملوث ہونے کا بیان نہیں دیا ،عمران خان کے خلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کا کوئی ثبوت نہیں، پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سیاسی مقدمہ تھا ،سزا کا کوئی امکان نہیں بنتا،عمران خان کو

جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں پھنسایا گیا۔ وکیل عبداللہ بابر اعوان نے عدالت سے استدعا کی کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 265K کے تحت عمران خان کو بری کیا


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎