بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جی سی یونیورسٹی میں کلاس فیلو نے اپنے3 دوستوں کیساتھ ملکرطالبہ کی اجتماعی آبروریزی کردی،ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بناتے رہے ملزم لڑکی کو کس بہانے سے لیکر گیا ؟آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:34

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کرطالبہ کی آبروریزی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ننکانہ کی رہائشی اور فیصل آباد جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو اس کا ٹیوشن فیلو شاہد علی تقریب میں شرکت کے بہانے اپنے گائوں لایا۔

جہاں اس کے تین دوست ریاض، عمران اور تصور موجود تھے، ملزمان نے نہ صرف لڑکی کو نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

گیا ہے۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے چنیوٹ میں یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ وقوع پذیر واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا ۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کوانصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎