بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لیجنڈاداکارہ سنجے دت کی کیسنر کو شکست دینے کے بعد پہلی تصاویر سامنے آ گئیں ، جان لیوا مرض سے جنگ کے بعد وہ کیسے لگ رہے ہیں ؟دیکھ کر مداح پہچان نہیں پائیں گے

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:35

کینسر سے جنگ جیتنے کے بعد اداکار سنجے دت (Sanjay Dutt) کی پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔ سنجے دت ممبئی میں کوکیلا بین اسپتال سے باہر آتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہوں نے گلابی رنگ کا کرتا اور سفید پاجامہ پہنا ہوا ہے۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت (Sanjay Dutt) نے اپنے مداحوں کو خوشخری دی ہے۔

گزشتہ کچھ وقت سے پھیپھڑوں کے کینسر (Lung Cancer) سے جوجھ رہے تھے لیکن سنجے دت نے کینسر کی اس جنگ میں فتح حاصل کر لی ہے۔ جی ہاں سنجے دت کا کینسر ٹھیک ہو گیا ہے اور انہوں

نے خود اس بات کا اعلان کیا ہے۔

 سنجے دت کے جڑواں بچوں کا آج یوم پیدائش ہے اور اسی موقع پر سنجے دت نے یہ خوشخبری اپنے فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اپنی اس جنگ میں ان کا ساتھ دینے کیلئے سنجے دت نے سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎