بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اب ہوگی دولت کی ریل پیل،غیب سے مالی مدد کیلئے وہ دعا جسے حضرت امام موسیٰ کاظم نے پڑھنے کی تلقین کی

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  10:14

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے رزق میں کبھی بھی کمی نہ آئے ۔اگر اسے وافر مل رہا ہوتا ہے تب بھی اس میں اضافہ کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ایسے میں وہ لوگ جنہیں تنگی رزق کا سامنا ہوتا ہے وہ بھی اس تگ ودو میں لگے ہوتے ہیں لیکن ان کی امید بر نہیں آتی۔ جن کی روزی میں تنگی ہو اور

وہ چاہتے ہیں کہ خزانہ غیب سے انکی مدد ہوتی رہے ،دولت میں اضافہ ہو تو یہ وظیفہ پڑھیں۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ واسئلہ من فضلہ ۔ روایت ہے کہ

کسی نے حضرت امام موسیٰ کاظمؓ سے اپنے کاموں کے بند ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ جو کام کرتا ہوں اس میں فائدہ نہیں ہوتا تو آپؓ نے فرمایا کہ صبح نماز فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرو۔انشا اللہ تمہارے لئے غیب سے مالی مددپہنچے گی۔آپ بھی یہ وظیفہ آج سے پڑھنا شروع کردیں آپ کے دن بدل جائینگے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎