بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اس علم کو حاصل کرنے والا اللہ کی جانب سے رہنمائی حاصل کرتا ہے غیبی اشارے حاصل کرنے کا ایسا طریقہ کہ کام شروع کرنے سے پہلےہی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا کہ نہیں

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  10:15

دنیا میں مختلف بادشاہ غیبی امداد یا اشاروں سے مدد حاصل کرتے رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ عموماََ کاہنوں کی مدد حاصل کرتے تھے مگر اسلام نے کہانت اور جادو کو حرام قرار دیتے ہوئے اللہ سے مدد طلب کرنے کی تعلیم دی۔ کوئی بھی کاروبار یا کام شروع کرنے سے پہلے ہر شخص چاہتا ہے کہ

 اس کاروبار یا کام کی بابت کہ یہ اچھا ہو گا یا نہیں معلومات مل جائیں جس کیلئے مسلمان عموماََ استخارہ کرتے ہیں۔ استخارہ دراصل مسلمانوں کی میراث ہے جس کے ذریعے مسلمان تائید خداوندی اور رہنمائی حاصل

کر سکتاہے اور اس کے ذریعے کسی بھی کام کو انجام دینے کیلئے تیار ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کام کے متعلق معلوم نہ ہو رہا ہو کہ اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا یا نہیں تو چاہئے کہ

رات کو بعد از نماز عشاء اول و آخر11مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ900مرتبہ اللہ کریم کے اسم مبارکہ یاعلیم یا خبیر بحق یا حلیم کو مسلسل سات7رات پڑھتا رہے اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائے تو خواب میں اسے کام کے انجام کے بارے میں اشارہ غیبی سے اچھا یا برے ہونے کا پورا حال بتا دیا جائے گا ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎