بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  1:41

کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،کشمالہ طارق کا اپنی شادی میں ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کچھ خواتین کیساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق

گزشتہ ہفتے کشمالہ طارق اور بزنس مین وقاص خان کی شادی میں سنگیت کی تقریب ہوئی جس میں کشمالہ طارق نے بھی ڈانس کیا ۔ معروف خاتون پاکستانی سیاستدان کشمالہ طارق نے بزنس مین وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔ دولہا وقاص خان پہلے سے

شادی شدہ اورایک جوان بیٹے کا باپ بھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو کئی سالوں سے جانتے تھے، جو اب رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی، شادی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ کی گئی اور انتہائی قریبی عزیز و اقارب کو دعوت دی گئی تھی۔

دونوں اپنا ہنی مون یورپ میں منا کر آئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے آخر میں شادی کی باقاعدہ تقریب ہو گی جس میں قریبی دوستوں کو دعوت دی جائے گی۔ معروف بزنس مین مری روڈ پر ایک مشہور ہوٹل کا مالک بھی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کشمالہ طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طارق رشید سے ہوئی تھی، جو سی پی اے کے ممبرتھے، ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎