بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ادکارہ متھیرا نے بے باکی کی تمام حدیں کراس کر گئی، ایسی تصاویر شیئر کیں کہ مداحوں نے انہیں پاکستانی سنی لیون اور پاکستانی میاخلیفہ کا نام دے

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:39

پاکستانی بے باک اداکارہ متھیرا کو مداحوں نے ’پاکستانی سنی لیون‘ کے بعد ’ پاکستانی میا خلیفہ ‘ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل متھیرااپنے بے باک انداز کے باعث مشہور ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں

جس کو پاکستانی شائقین معاشرے کی اخلاقی اقدار کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔گزشتہ روز متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر شیئر کی تھی جن میں بظاہر تو کوئی بے باکی اور برائی نظر نہیں آتی لیکن پھر بھی

سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی نازیبا انداز اپناتے ہوئے طنز کے نشتر برسادیے اور اداکارہ کو ’ پاکستانی سنی لیون‘ قرار دے دیا تھا۔لیکن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین توپوں کا رخ متھیرا کی جانب اس وقت کیا جب اداکارہ نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ متھیرا نے پینٹنگ قسم کا دھاری دار لباس زیب تن کیا

جس میں وہ کافی بے باک لُک دیتی دکھائی دیں۔تصویر شیئر کرکے اداکارہ نے ایک دکھ بھرا اور اداس سا کیپشن دیا اور لکھا کہ ’ماضی کے تکلیف دہ اور غصہ بھرے تجربات کینوس پر نئی منزل تخلیق کرنے کیلئے مخلص رنگ ہیں‘۔ اداکارہ کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین اور فالورز کی جانب سے طنزیہ نشتر برسانے کے ساتھ انتہائی نازیبا اور غیر اخلاقی کمنٹس بھی کئے گئے جبکہ کئی مداحوں کی جانب سے متھیرا کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی گئی اور تصاویر کو سراہا گیا۔فیری الشاہ نامی انسٹا ہینڈل کی جانب سے کمنٹ کیا گیا کہ ’ ہمیشہ کی طرح حیران اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والی‘۔ اومی نامی صارف کی جانب سے بھی اداکارہ کی تعریف کی گئی اور لکھا کہ

’ آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں‘۔جہاں متھیرا کی تصاویر پر تعریفیں کرنے والے لوگ تھے تو وہیں طنز اور بے باک کمنٹ کرنے والوں کی بھی کمی نہیں تھی۔جس طرح گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ’پاکستانی سنی لیون‘ قرار دیا گیا تھا تو اب کی تصویر میں بھی کچھ ایسا ہی کیا گیا اور اداکارہ کو بے باک فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے ’پاکستانی میا خلیفہ‘ کہہ دیا گیا۔ اداکارہ کی تصویر کو اس وقت 13ہزار سے زائد لوگوں کی جانب سے لائیک کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ

اداکارہ متھیراکا ایک انٹرویو میں دعویٰ تھا کہ لوگ انہیں دیکھنے کے لئے ٹی وی آن کرتے ہیں اورٹی وی والے اپنے پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کے لئے انہیں بلاتے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎