بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شادی پہ جا کر کھانا کھانے 5سنہری اصول ، پڑھ کے ہنس ہنس کر دوہرے ہو جائیں گے

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  9:45

جب بھی شادی پر جاؤ تو یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا1: رشیئن سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور

 بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا 3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کے دیکھنے والا یہی سمجھے کے آپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کے لیۓ بھی ڈال کر لائیں ھیں. 4: اگر شادی میں ریگیولر بوتل رکھی

گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بے فکر ھوکر تیسری بوتل کو مزے لے کر ختم کریں کیونک

 پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کر کوئ بھی نہیں پیئے گااور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں.اور آخر پہ سب سے قیمتی نصیحت5: زیادہ بوٹیاں کھانے کے لیۓ آدھا نان ھاتھ میں پکڑ کر اب باری باری ھر بوٹی کو اس نان پر رکھ کر کھائیں تاکہ لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ نان بھی ساتھ کھا رہے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎