بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حضور نبی کریم ؐ کی پسندیدہ ترین ایک چیز مہینے میں3 بار استعمال کریں اور ہر بیماری سے محفوظ رہیں

  جمعرات‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:26

حضور نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے ۔ آپؐ کی تمام عادات میں ہزار ہزار باتیں اور حکمتیں پوشیدہ ہو تیں جن پر آج کی سائنس کی ریسرچ جاری ہے ۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا جو شخص ہر مہینے تین دن شہد پیے اسے کوئی بڑی تکلیف نہ ہو گی۔ جدید تحقیق

کے مطابق یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ شہد بہت سی بیماریوں کی کامیاب دوا ہے ۔ مثلاً جسم اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے لئے قوت بخش ہے ۔ دل

کے لئےفرحت بخش ہے کھانسی، دمہ،فالج،لقوہ اورسردی سے لاحق ہونے والے امراض میں مفید ہونے کے علاوہ خون صاف کرنے میں بہت اہمیت رکھتی ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎