بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وزیر اعظم عمران خان کہاں نماز پڑھ رہے ہیں؟مقام کا پتہ چل گیا، تصویر تیزی سے وائرل،تحریرکو خوب پذیرائی

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:28

وزیر اعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بہترین تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہائوس کے باغ میں پرفضا ماحول میں نماز کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میںعمران خان سیاہ رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سیاہ واس کوٹ میں ملبوس ہیں جبکہ یہ تصویر پیچھے سے لی گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ تصویر میں عمران خان کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے۔عمران خان نے تصویر

پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہمیرے ایمان نے مجھے سب سے بڑی نعمتجو

عطا کی ہے وہ یہ ہے کہ مجھے خوف سے آزاد کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مجھے جن خوف سے آزادی ملی ہے وہ یہ ہیں، ناکامی کا خوف، موت کا خوف، میری روزی کھونے کا خوف اور دوسروں کے ذریعے ذلیل و رسوا ہونے کا خوف۔عمران خان کی اس خوبصورت پوسٹ کو ان کے چاہنے والے اس قدر پسند کررہے ہیں کہ اب تک ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد صارفین وزیراعظم کی تصویر کو لائک کرچکے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎