بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تعلیم کی فکر میںسردیوں کی چھٹیاں دینےکی بھی مخالفت کرنے والے پنجاب کےوزیرتعلیم نے بھی یوٹرن لے ہی لیا سکول بند ہوں گے یا نہیں، آخر کار اعلان کر ہی ڈالا

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:22

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں کہ سکولوں کے بندش کےلئے کسی بھی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انسانی زندگیاں سب سے زیادہ اہم ہیں۔سکول کھولو تو بھی لوگ ناخوش،بند کر دو تو بھی ناخوش۔ سکولوں کے حوالے سے ہر فیصلہ کرونا وائرس کے کیسر کی تعداد کودیکھ کر کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ

مجھ پر سکولوں کو بند کرنے کیلئے جو لوگ خوش ہیں اور جو خوش نہیں ہیں ان دونوں طرف سے زیرو پریشر ہے۔ ہمیں موجودہ حالات میں قابل اعتماد فیصلے کرنے ہوں گے۔ میں سب

کو بتانا چاہتا ہوں کہ سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ صرف کورونا وائرس کے کیسز کی بنیاد پر کیا جائے گا


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎