بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پانچ اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈائون شروع ہونے والا ہے

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:24

سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے پانچ اضلاع میں رات بارہ بجے سےکہیں سمارٹ تو کہیں مائیکرو لاک ڈائون کا اطلاق عمل میں لایا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت ضلع جنوبی، غربی، شرقی، وسطی اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز نے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 5 دسمبر تک ہوگا۔ضلع غربی میں سرجانی اور گلشن معمار کے دو علاقے، ضلع کورنگی میں 3، ضلع جنوبی میں 4، ضلع وسطی میں 26 اور ضلع شرقی میں 14

علاقوں کی نشاندہی ہوئی جہاں کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی تعداد 1136 ہے اور ان میں ہفتہ 21 نومبر سے آئندہ دو ہفتوں تک اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کہیں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎