بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خادم رضوی کو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھاکہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں آخری دھرنے سےپہلے انھوں نے کیا کہا تھا، انتہائی حیران کن انکشاف

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:27

تحریک لبیک کے نئے امیر کا اعلان ہو گیا۔ حافظ سعد حسین رضوی کو ٹی ایل پی کا نیا امیر مقرر کردیا گیا۔، اس بات کا اعلان جنازہ کے اجتماع میں ہی کردیا گیا، اس موقع پر علامہ خادم حسین رضوی کے عقیدت مندوں کے درمیان چہ مگوئیاں کا سلسلہ جاری ہے کہ انہیں اپنی وفات کا اشارہ مل گیا تھا اسی وجہ سے انہوں نے

نومبر 2020ء میںفیض آباد ریلی کی قیادت اپنے بیٹے کے سپرد کی تھی۔ عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ انہیں الہام ہو گیا تھا کہ وہ اس دنیا سے جانے والے

ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے ریلی قیادت اپنے بیٹے حافظ سعد رضوی سے کرائی تھی۔ واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد رحمت العالمین سے ملحقہ مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ (گریٹر اقبال پارک)میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں تحریک کے کارکنان اورعقیدتمندوں نے شرکت کی،نماز جنازہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نو ر الحق قادری، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر مذہبی و سیاسی شخصیات اورمختلف درگاہوں کے گدی نشینوں نے شرکت کی، نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ تحریک لبیک کے رضا کاربھی فرائض سر انجام دیتے رہے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎