بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

گوگل نے نابینا افرادکی بڑی مشکل حل کردی ایسی ایپ تیار کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے
گوگل ایک ایسی نئی اور مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلیجنس) والی ایپ کی جانچ کر رہا ہے جو نابینا افراد کو ریس میں دوڑ کے دوران مدد فراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جدید ایپ بینائی سے محروم لوگوں کو آڈیو اشارے سے رہنمائی فراہم کرے گی جس کے تحت نابینا افراد بغیر کسی معاون کے دوڑ سکیں گے۔یہ
جدید ایپ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے استعمال کرنے کے لیے نابینا افراد اپنے اینڈرائیڈ فون کو کمر سے اٹیچ کریں گے اور یہ فون ایپ کے ساتھ کنیکٹ ہو گا۔یپ ریس کے دوران کیمرے کی مدد سے
زمین پر موجود لائن کو ٹریس کر کے نابینا افراد کو دوڑنے کے دوران گائیڈلائن فراہم کرے گی جبکہ یہ ایپ ہر قسم کی موسمیاتی تبدیلی میں بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی۔ اینڈرائیڈ فون میں موجود مشین لرننگ الگورتھم سے بینائی سے محروم افراد کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ وہ بائیں، دائیں یا ٹریک کے درمیان ہیں۔