بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رزق میں فراوانی ، غیب کے خزانوں کے منہ کھول دئیے جائیں، ایساوظیفہ جس کا پڑھنے والا خود توامیر ہو ہی اس کی برکت سے پڑوسی بھی فیض یاب ہونے لگیں

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  12:03

رب تعالیٰ نے قرآن مجید کو نہ صرف بنی نوع انسان کی بھلائی بلکہ رہنمائی کیلئے بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ پر اتارا ۔ اس کے جہاں ظاہری فوائد سے دنیا بہرہ ور ہوئی وہیں اس باطنی اور روحانی فضائل بھی بے پناہ ہیں۔ قرآن کی ہر آیت بلاشبہ روشن ہدایت ہے۔ قرآن مجید جہاں روزمرہ زندگی میں آپ کی رہنمائی ہر شعبہ میں کرتا نظر آتا ہے وہیں یہ روحانی فضائل اور فوائد کا بھی خزانہ ہے۔ رزق میں اضافے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے یہاں ہم ایک وظیفہ بتانے جا رہے ہیںجس کے عاملکو

خزانہ غیب سے نوازا جانے لگ جاتا ہے اور مدد

کی جانے لگتی ہے۔ صدقات و خیرات بھی رزق میں اضافے کا باعث ہیں ۔ مستحق افراد کو انتہائی عزت و احترام سے صدقات و خیرات بہم پہنچائی جائے جو کہ احسن طریقہ اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا بھی ذریعہ ہے۔ رزق میں اضافے کیلئے سورۃ طلاق کی آیت نمبر 2اور 3روزانہ بعد از نماز عشا جبکہ جمعرات اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک ہزار بارپڑھیں ۔ اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اور اس کے اسباب پیدا فرما دیں گے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎