بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کامیاب شوہر بننے کیلئے دس تجاویز

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  12:26

ایک کامیاب شوہر بننے کی دس تجاویز درج دیل ہیں۔

-شریکِ حیات کیلئے خوبصورت لباس اور خوشبو لگائیں۔

-شریکِ حیات کیلئے خوبصورت نام کا چناؤ کیجئے جس سے آپ اُس کو پیار سے بلا سکیں۔

-اپنی شریکِ حیات کی خوبیوں کی تعریف کریں۔ اُس کی غلطیوں کو نظر انداز کریں۔

-اگر آپکی بیوی کوئی غلطی کر دے تو غصہ ہونے کی بجائے اس غلطی کو درگزر کردیں۔

-جب بھی اپنی شریکِ حیات کی طرف دیکھیں اُس کو دیکھ کر مسکرائیں۔

-وہ تمام کام جو آپکی بیوی آپکے کرتی ہے ہر اُس کام

کا شکریہ ادا کریں۔

-اپنی شریکِ حیات کو خوش رکھیں اُس سے پوچھیں کہ اُسکو آپکی کون سی عادات نہیں پسند۔

-اپنی شریکِ حیات کے آرام کا بھی خاص خیال رکھیں،  کی کوشش کریں ۔

بلاوجہ کی فرمائشوں سے گریز کریں۔

-اپنی بیوی کے ساتھ مزاح کیجئے جس وہ اور آپ دونوں خوش

 


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎