بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟دوروز قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونیوالی اداکارہ دیپکا کاکڑ کے چند جملوں نے پورے بھارت میں آگ لگا دی

  جمعہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2018  |  17:54

بھارتی ٹی وی اداکارہ دپیکا کاکڑکی اداکار شعیب ابراہیم کے ساتھ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کے اپنے ساتھی اداکار کے ساتھ شادی کے فیصلے کو بھی خوب سراہا گیا لیکن ہر کسی کے ذہن میں یہ ایک بات ضرورتھی کی کیا

اداکارہ نے اسلام قبول کر لیاہے ؟ تاہم اب اس سوال کا جواب انہوں نے دے دیاہے ۔اداکارہ دپیکا کاکڑ حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’ہاں میں اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر

ہے یہ میں نے اپنی ذاتی خوشی کیلئے کیاہے ‘ تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مزید نجی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔دپیکا کا کہنا تھا کہ انہوں نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے فائزہ رکھ لیا ہے، اسلام قبول کرنے کے معاملے پر میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتی کیونکہ یہ میرا نجی معاملہ ہے اور کسی کو اس پر بولنے کا کوئی حق نہیں، اس لیے میڈیا کے سامنے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کررہی ہوں۔اُن کا کہنا تھا کہ مداح اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والے فنکار اپنی خوشیاں اور غم اُن کے ساتھ ہی بانٹتے ہیں اس لیے انہیں صرف اچھا کام کرنے والا اداکار ہی پسند آتا ہے، میں اسلام قبول کرنے پر فخر محسوس کررہی ہوں اور اس بات کی خوشی ہے کہ اب درست سمت کا تعین کیا۔واضح رہے کہ اداکارہ نے ساتھی فنکار شعیب گزشتہ کئی برس سے ایک ساتھ کام کررہے تھے بعد ازاں دونوں نے 22 فروری کو شادی کا اعلان کیاتھا۔جبکہ ان دونوں کی شادی اسلامی طریقہ سے سر انجام پائی تھی ۔برس سے ایک ساتھ کام کررہے تھے بعد ازاں دونوں نے 22 فروری کو شادی کا اعلان کیاتھا۔جبکہ ان دونوں کی شادی اسلامی طریقہ سے سر انجام پائی تھی ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎