بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مانگنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  2:41

ایک مرتبہ حضرت علیؓ دشمنوں کے نرغے میں بہادری سے لڑ رہے تھے ۔ ایک دشمن نے عقب سے حملہ کرنا چاہا۔ آپؓ نے سنبھل کر دفاعی وار کیا۔ ان کے وار سے دشمن کی تلوار ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی اور وہ نہتا ہو گیا۔ حضرت علیؓ نے فوراََ ہاتھ روک لیا ۔ دشمن دلیر تھا بھاگا نہیں بلکہ کہنے لگا مجھے تلوار دو میں اب بھی لڑنے کیلئے تیار ہوں۔ حضرت علیؓ نے فوراََ اپنی تلوار اس کے حوالے کر دیاور خود غیر مسلح ہو گئے۔

دشمن ہکا بکا رہ گیا اور مشکل سے سوال کیا’’آپؓ نے تلوار

مجھے دی  خود غیر مسلح کیوں ہو گئے‘‘۔ حضرت علیؓ نے جواب دیا اور کیا کرتا۔ آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی نے مجھ سے مانگا ہو اور میں نے دینے سے انکار کیا ہو۔ دشمن نے کہا کہ میں آپؓ کی جرأت اور شرافت کے سامنے اپنا سر جھکاتا ہوں۔

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎