بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مائیکرو ویوو اوون استعمال کرنے جان لیوا نقصانات

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:08

مائیکرو ویوو اوون کا استعمال اب ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے اور ہر گھر میں تقریباََ اوون موجود ہی ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ مائیکرو ویوو اوون کینسر جیسی موذی بیماری کی بھی وجہ بنتا جا رہا ہے۔ غذائی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق مائیکرو ویو اوون میں غذا گرم کرنے سے پہلے غذا کو ایسے پلاسٹک کے برتنمیں رکھنا چاہئے جس پر مائیکروویو سیف کا لیبل لگا ہوا۔لیبل نہ ہونے کی صورت میں ایسے برتن گرم پانی سے بھرے ڈش واشر میں بھی نہیں ڈالنے چاہئے کیونکہ پلاسٹک جب گرم ہوتا ہے تو یہ

خطرناک بیماریوں جیسے کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کی تحقیق کے بعد تجاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر پلاسٹک کے کنٹینر پر مائیکرو ویو سیف یا بی پی اے فری کا لیبل بھی ہو تب بھی انہیں اوون میں نہیں رکھنا چاہیےبلکہ ایسے برتنوں سے بھی گریز کرنا چاہئے۔ ماہرین نے اوون میں کھانا گرم کرنے کیلئے شیشے یا سرامک کے برتن استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎