بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، جانئے کیا؟

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:23

اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، تفصیلات کے مطابق گرمی کے موسم میں گھر ، دفتر یا کہیں باہر پانی کے بغیر گزارا آسان نہیں ہوتا اور لوگ پانی کے لیے بوتلوں کا استعمال کرتے ہیں، یہ عادت آپ کے چہرے پر قبل از وقت جھریاں لا سکتی ہے جو بڑھاپے کی علامت ہیں۔ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بوتل سےپانی پینے سے آپ جلد بوڑھے ہوسکتے ہیں، طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بوتلسے پانی پینے کی عادت سے

آپ کو قبل از وقت جھریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ بوتل کی ساخت ہے اور جب لوگ بوتل سے پانی پیتے ہیں تو ان کے ہونٹ یا منہ سکڑ جاتا ہے اور بار بار یہ عمل دہرانے سے گہری جھریاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان طبی ماہرین کا کہناہے کہ اگر آپ جھریوں اور بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو بوتلوں کی بجائے گلاس سے پانی پینے کی عادت ڈالیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎