fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اپنی صحت بہتربنائیں

ناریل پانی٬ مزے کے ساتھ فوائد بے شمار

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:29
اُوپر سے سخت اور اندر سے نرم و ملائم ناریل کی خوبیوں سے کون انکار کرسکتا ہے؟ مزیدار ذائقے کے مالک اس پھل کے فوائد اپنی جگہ ہیں لیکن اس کے پانی کے کرشمات بھی حیران کن ُہیں۔ ناریل کے پانی کے استعمال کی تاریخ کے بارے میں کوئی حتمی ...

بچوں کے دودھ کے دانت ٹوٹنے پر سنبھال کر رکھیں اور حیران کن فائدہ اٹھائیں!

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:58

جب بچے بڑے ہورہے ہوتے ہیں تو ان کے دودھ کے دانت ٹوٹنے لگتے ہیں اور ہم بچوں کو بتاتے ہیں تکیے ئکے نیچے دانت رکھنے سے پری انہیں لے جاتی ہے اور ساتھ وہاں پیسے رکھ جاتی ہے.ہم وہ دانت اٹھا کر ضائع کردیتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا ...

خالی پیٹ اس چیز کا ایک چمچ کھائیں، دنوں میں جسم سے چربی غائب ہوجائے گی

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:50
لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سے سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کا کم کرنا ہے.اس کی وجہ سے نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ...

موٹاپا پیدا کرنے والی عادتیں

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:12
دور جدید میں بدلتے ہوئے طرز زندگی سے جہاں ہمارے رہن سہن میں تبدیلی آئی تو طرز طعام اور عادات بھی اثر انداز ہوئیں اور کچھ مسائل نے جنم لیا جس میں ’’موٹاپا‘‘ گزشتہ کئی سالوں سے قابل توجہ موضوع رہا ہے۔ دنیا کے کچھ دیگر ممالک کی طرح پاکستان ...

قبض، کینسر، شوگراور جلدی امراض سے نجات پائیں پاکستان میں عام سمجھی جانیوالی سبزی یورپ میں اتنی مقبول کیوں ہے؟حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:15
عام طور پر چقندر کو ہمارے ہاں سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یورپ میں آلوئوں کے بعد چقندر سب سے مقبول ترین سبزی سمجھی جاتی ہے۔ اس کی یورپ میں مقبولیت کی وجہ اس کے بے شمار ...

مضبوط اور خوبصورت مسلز بنانے میں مددگار غذائیں

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:49
ر شخص کو اپنے مسلز کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کا شوق ہوتا ہے جس کے لیے جسمانی سرگرمیاں ضروری ہوتی ہیں مگر خوراک کی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں۔ درحقیقت درست غذا حیرت انگیز انداز سے جسم کو بنانے کے ساتھ ساتھ ہارمون کے توازن کو بھی درست ...

کہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار تو نہیں؟ جانیے اور علاج کیجیے٬

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:42
آج ہمیں اپنے اردگرد لوگوں کی ایک بڑی تعداد کسی نہ کسی حد تک ڈپریشن کا شکار نظر آتی ہے- تاہم یہ ڈپریشن کتنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟ اس بارے میں لوگوں کو بہت کم علم حاصل ہے- جی ہاں اگر ڈپریشن کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو یہ ...

جسم کو فوری طاقت دینے کے ساتھ ساتھ وزن میں ایسی کمی کہ سب حیرا ن رہ جائیں گے۔۔ بس ایک یہ پھل استعمال کریں

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:19
امریکی ماہرین نے کیلے کو تیزی سے وزن کم کرنے میں معاون قرار دیدیا۔امریکی نیو یارک یونیورسٹی کے طبی ماہرین کے عملے کی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کیلے میں پوٹاشیم ،وٹامن بی اور کولین پایا جاتا ہے جوجسم کی سوزش اور چربی کو تیزی سے پگھلاتا ہے علاوہ ...

لہسن کے ایسی بے شمار فوائدجنہوں نے ثابت کردیا کہ یہ قدرت کے کسی انمول تحفہ سے کم نہیں؟

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:17
جوانسان صحت مند ہو وہ ایک بھرپور زندگی گزارتا ہے لیکن عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ نظر کا کم ہونا فطری بات ہے۔ماہرین کے مطابق کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے جہاں جسم کے دوسرے حصوں پر اثر پڑتا ہے وہیں آنکھوںکی بینائی بھی اس سے متاثر ہوتی ہے۔اگر کولیسٹرول کوکنٹرول ...

نہاتے وقت ایک ایسا کام جس سے آپ سنگین بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ماہر جلد ڈاکٹر کرسٹی کڈ نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کمر پر نکلنے والے دانوں کی ایک اہم وجہ ہمارے نہانے کا انداز بھی ہے۔ دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق م ڈاکٹر کرسٹی کا کہنا ہے کہ کمر پر دانے بنیادی طور پر ...