fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آرٹیکلز

میں کسی کو اپنے قابل نھیں سمجھتا.

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  17:23

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ھونے تک شادی سے انکار کرتا رھا، ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نھیں کرتے ..؟ نجم الدین نے جواب دیا : میں کسی کو اپنے قابل نھیں سمجھتا. اسدالدین نے ...

شادی شدہ عورت اپنے شوہر کے بغیر کتنی دیر صبرکر سکتی ہے

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  17:23

تاریخ الخلفاء میں جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ ذکر کیا ہے کہ آپ رات کے وقت گشت کر رہے تھے تو ایک گھر سے ایک عورت کی آواز آرہی تھی اور وہ کچھ اشعار پڑھ رہی تھی۔ مفہوم ...

کیاآپ کومعلوم ہے کہ گنبدحضریٰ پہلے نیلاہواکرتاتھا سعودی حکومت نے جب اسے گرانے کی کوشش کی توکیاہوا؟

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  17:22

گنبدحضریٰ حضوراکرم ؐ کی قبرمبارک کے اوپربنایاگیا،678ہجری سے قبل آپ ؐ کی قبرمبارک کے اوپرکوئی گنبدنہیں تھااس کے بعدمملکت کے حکمران المنصورقلاوان نے پہلی مرتبہ آپ ؐ کی قبرمبارک پرلکڑی کاگنبدبنوایابعدمیں893ہجری میں ترک بادشاہ قبطائی نے گنبدبنوایااوراس پرسبزرنگ کاپینٹ کروایا۔992ہجری میں

ترک بادشاہ قبطائی نے ہی دوبارہ گنبدکی ...

’’ جا تیری زندگی میں تیری منگیتر کسی اور کی ووہٹی بن کر چلی جائے گی اور تو ۔۔۔‘‘ ایک مست حال بزرگ کی آزمائش کرنے والے بددماغ زمیندار نے ایسا کیا کردیا تھا ؟پڑھیے دل دہلا دینے والی داستان

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  17:18

میرا ایک بچپن کا دوست ہے جو میرے گاؤں کے ساتھ والے گاؤں میں رہتا ہے۔ اس کو بزرگوں، قلندروں اور مجذوبوں سے ملنے کا بہت شوق ہے۔ میں جب بھی کبھی چھٹیوں میں گاؤں جاتا ہوں تو اس نے نئے ملنے والے بزرگوں کی لسٹ بنائی ہوتی ...

سوال نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے تعلقات قائم کرنا جواب شریعت کے عین مطابق

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:58

کیا نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی آپس میں باتیں کر سکتے ہیں اور مل بھی سکتے ہیں؟​نکاح کے بعد تو شرعی طور پر وہ میاں بیوی ہو جاتے ہیں۔ جبکہ باتیں کرنے کا حق تو شاید نکاح سے پہلے بھی ہوتا ہے۔ مطلب شادی تو ...

نفس کا غلام

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:54

ایک بادشاہ تھے ان کے ایک پیر تھے اور ان کے بہت بہت پیروکار اور مرید تھے، بادشاہ نے بہت خوش ہو کراپنے مرشد سے کہا کہ آپ بہت خوش نصیب آدمی ہیں آپ کے معتقدین کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ انھیں گنا بھی نہیں جا سکتا۔مرشد ...

کڈنی میں خرابی کی 14 نشانیاں جو وارننگ دیتی ہیں

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:48

آپ کو یہ جان کر دکھ ہو گا کہ پاکستان کڈنی کی بیماریوں میں دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جہاں ہر سال یہ بیماری 20000 لوگوں کو اپنا شکار بناتی ہے ۔ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے 2 لوگ کڈنی کی ...

حضورِ والا! جس گھوڑے کو طلب فرمائیں لاکھ گھوڑوں سے نکال لاؤں

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:44

کہتے ہیں ایران کا بادشاہ دارا ایک دن شکار کھیلتے ہوے چراگاہ پہنچ گیا جہاں اس کے گھوڑے چرا کرتے تھے۔ بادشاہ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اپنے لشکر سے بہت آگے نکل آیا۔شاہی گھوڑوں کے چرواہے نے بادشاہ کی صورت دیکھی تو قدم بوسی کے لیے جلدی سے آگے ...

یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:39

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ...

عرب ملک کا ایک بزرگ 118سال کی عمر میں باپ بن گیا، سلمان ابھی بھی جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے،وہ روزانہ کیا چیز بنا کر پیتا ہے،جادوئی نسخہ سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:33

عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے ...