fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آرٹیکلز

نفس کا غلام

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:54

ایک بادشاہ تھے ان کے ایک پیر تھے اور ان کے بہت بہت پیروکار اور مرید تھے، بادشاہ نے بہت خوش ہو کراپنے مرشد سے کہا کہ آپ بہت خوش نصیب آدمی ہیں آپ کے معتقدین کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ انھیں گنا بھی نہیں جا سکتا۔مرشد ...

کڈنی میں خرابی کی 14 نشانیاں جو وارننگ دیتی ہیں

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:48

آپ کو یہ جان کر دکھ ہو گا کہ پاکستان کڈنی کی بیماریوں میں دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جہاں ہر سال یہ بیماری 20000 لوگوں کو اپنا شکار بناتی ہے ۔ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے 2 لوگ کڈنی کی ...

حضورِ والا! جس گھوڑے کو طلب فرمائیں لاکھ گھوڑوں سے نکال لاؤں

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:44

کہتے ہیں ایران کا بادشاہ دارا ایک دن شکار کھیلتے ہوے چراگاہ پہنچ گیا جہاں اس کے گھوڑے چرا کرتے تھے۔ بادشاہ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اپنے لشکر سے بہت آگے نکل آیا۔شاہی گھوڑوں کے چرواہے نے بادشاہ کی صورت دیکھی تو قدم بوسی کے لیے جلدی سے آگے ...

یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:39

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ...

عرب ملک کا ایک بزرگ 118سال کی عمر میں باپ بن گیا، سلمان ابھی بھی جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے،وہ روزانہ کیا چیز بنا کر پیتا ہے،جادوئی نسخہ سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:33

عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے ...

روزانہ اس فروٹ کا جوس پی لیں یہ اس قدر طاقتور ہے کہ صرف ایک ہفتے میں جگر ، معدے کاتمام گند صاف کر دیگا‎

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:33

اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں. آج ہن ...

مجھے خدا بھی نہیں ہرا سکتا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:30

برازيل کے علاقے Campina میں (سن 2005 ء) میں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سیر كو جار ہا تھا تب ان میں سے ایک لڑکی کی ماں نے فکر مند ہوتے ہوئےبیٹی کاہاتھ پکڑ کر کہا “جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے مہاري حفاظت کرے لڑکی نے جواب ...

لڑکیوں کے لئے موت کا جزیرہ

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:28

افریقی ملک یوگنڈا میں ایک زمانے میں اگر کوئی لڑکی شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو جائے تو اسے خاندان کی بے عزتی تصور کیا جاتا تھا اور اسے مرنے کے لیے ایک چھوٹے سے جزیرے میں چھوڑ دیا جاتا تھا۔ بی بی سی کے پشنس اتھوہیر نے ...

دلچسپ داستان

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:25

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے”یہ طالب گیٹ“ تھا ‘ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا ...

لاہور میں کنواری لڑکیوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ عروج پر ، یہ لڑکیاں کہاں سے لائی جاتی ہیں،انہیں گاہکوں تک کون اور کیسے پہنچاتا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  16:25

صوبائی دارالحکومت لاہور میں10 سے 12سال کی عمرکی لڑکیوں سے مکرو ہ دھندے کروانے کے لئے اپنے گاہکوں کو واٹس ایپ ، ایمواور میسنجر کے ذر یعے تصویر بھیج کر بکنگ کرنے کا انکشاف۔روزنامہ خبریں کے مطابق لاہور میں نا با لغ لڑ کیو ں سے جسم فرو ...