fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کالم

بطور سزا

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  11:40

یہ صبح شام کینگروز کو کھانا کھلاتا ہے‘ گھوڑوں کو نہلاتا اور ٹہلاتا ہے‘ گالف کھیلتا ہے‘ نیشنل کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرتا ہے ‘ مچھلیاں پکڑتا ہے اور شام کسی ریستوران‘ کسی پب میں گزار کر گھر جا کر سو جاتا ہے‘ ٹیلی ویژن اور اخبارات میں ...

صومالیہ یا شمالی کوریا

  جمعرات‬‮ 4 جون‬‮ 2020  |  17:35

وہ بیس لوگ تھے اور ان سب کاموقف ایک تھا ”کرونا فراڈ ہے‘ یہ امریکی سازش ہے اور یہودو نصاریٰ مل کر مسلم دنیا کو تباہ کر رہے ہیں“ میں ان کی باتیں سن کر حیران ہو رہا تھا‘ان کی زبان میں ماہرین سے زیادہ یقین تھا‘ میں ...

سینٹ لوئس ماڈل

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2020  |  14:53

دنیا میں نوول کرونا پہلی عالمی وبا نہیں‘ چودھویں صدی میں دنیا میں طاعون پھیلی اور یہ 20 کروڑزندگیاں چاٹ گئی تھی‘ 1918ءمیں سپینش انفلوئنزا نکلا اور اس نے بھی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی پھیلا دی‘ انفلوائنزا سے یورپ میں دس کروڑ اور ...

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2020  |  14:04

ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی ...

بچی چپ نہیں کر رہی

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  13:04

راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال‘ اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں‘ دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا‘ بچے چھوٹے تھے‘ صاحب نے نئی شادی کر لی مگر اہلیہ سوتیلے بچوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی چناں چہ ...

ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:01

جھنگ کا ایک جانگلی بیمار ہو گیا‘ موت کے آثار نظر آنے لگے تو اس نے دعا کی ”یا اللہ اگر موت دینی ہے تو پھر مجھے مکہ میں دو“وہ حسن اتفاق سے دعا کے بعد صحت یاب ہو گیا‘ وقت گزرا تو وہ بیماری اور یہ دعا ...

لاہور کا ایسا ارب پتی رئیس زادہ جسے 9سال تک نوکرانیاں گود میں لئے پالتی رہیں ، ماں باپ کے مرنے کے بعد قلاش ہوا تو ایک روز کیا شرمناک کام کرتے پکڑا گیا، سچا اور سبق آموز واقعہ

  جمعہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2018  |  19:04

معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ کار ہارون الرشید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ زیاں بہت ہے۔ خدا کی کائنات میں زیاں بہت ہے۔ کیسے کیسے دیدہ ور، دلاور اور مدبر کم خوراکی کے شکار بچّوں کی طرح مٹی چاٹتے رہتے ہیں… مٹی! عبرت ناک، عبرت ناک۔ ...

انٹرویو میں ان 5 بنیادی غلطیوں سے بچیں

  ہفتہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2018  |  18:48

اس جدید اور تیز رفتار دور میں کسی نوکری کے لیے اہل ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ آپ کو یہ ملازمت مل جائے گی۔ یہاں انٹرویو کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے۔آپ کو نوکری پر رکھنے والے آپ سے یہ امید نہیں کررہے ہوتے کہ آپ ...

زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

  اتوار‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:31
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ) نَّ أَوَّلَ بَیْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّةَ مُبَارَکاً وَہُدًی لِّلْعَالَمِیْن) بلاشبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ا س گھر کو برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے ...

اللہ کے جلیل القدر پیغمبر کی گناہ گار بیوی جسے رب تعالیٰ نے پتھر بنا کر رہتی دنیا تک نشان عبرت بنا دیا۔۔معروف کالم نگار جاوید چوہدری جب وہاں پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا، ایسا منظر جو آپ کو بھی ہلا کر رکھ دے

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:25

 نامور کالم نگار جاوید چوہدری دنیا بھر کی سیاحت کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے سیاحتی دوروں کی تفصیلات گاہے بگاہے اپنے کالموں میں اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں جاوید چوہدری نے اردن کا دورہ کیا ۔ اس دوران ...