fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پروفیسر کا غرور اور کسان کی عقلمندی٬ سبق آموز کہانی

  جمعرات‬‮ 4 جون‬‮ 2020  |  17:09

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دور کرنے کیلئے اور کچھ رقم بٹورنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہا کہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔ جس کو سوال کا جواب ...

یا اللہ میرے شوہر آگئے

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:54

نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں خاتون کے ساتھ ہوگئیں۔ خاتون نے آہستہ آہستہ محلے ...

ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:21

اﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮬﮯ ﺍﺑﻮﻇﮩﺒﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ، ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻓﻠﭙﺎﺋﻨﯽ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﮐﻮﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ ﺟﺲ ﺩﻥ ﺳﺰﺍ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ...

چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

  جمعرات‬‮ 30 اپریل‬‮ 2020  |  17:37

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے۔گھر میں ساس اور سسر اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ...

جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے

  جمعرات‬‮ 2 اپریل‬‮ 2020  |  0:05

ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے مسجد میں اعلان کروا دیا، اعلان کچھ ایسے تھا ’’جس آدمی ...

انجینئر کیسے ہوتے ہیں؟

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  23:23

ایک دفعہ ایک انجینئر راستے سے جا رہا تھا کہ اس کو ایک مینڈک دکھائی دیا۔ مینڈک نے انجینئر کو دیکھا تو بولا کہ ’مجھے کس کروپلیز اگر تم مجھے کس کرو گے تو میں ایک حسین شہزادی بن جاؤں گی اور تمہارے ساتھ ایک پورا ہفتہ گزاروں ...

بس کی سیٹ

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2020  |  16:49

بہت سال پہلے ہمارا ایک بیٹ مین بشیر ہوا کرتا تھا جو کہ سادگی میں اپنی مثال آپ تھا۔ ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ہماری یونٹ ایک طویل جنگی مشق کے سلسلے میں کھاریاں کے قریب ایک علاقے میں موجود تھی۔ پاک فوج کے حاضر سروس افسر ...

لڑکی نے انکار کردیا‎

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2020  |  17:15

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی ...

لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2020  |  20:25

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے

کاردے سکیں؟“لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس ...

اصلیت

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  18:22

اسپتال کی وارڈ میں اس وقت ڈاکٹروں کا جمگھٹا لگا ہوا تھا ہر شخص حیران تھا سامنے ایک مریض پڑا تھا ایک ایسا نوجوان جو کچھ دیر قبل موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں ہسپتال لایا گیا تھا بہت ذیادہ شور کر رہا تھا درد سے شورمچانے پر ایک ڈاکٹر ...